تِسْعِ
Appears 1 times in Quran
Derived Words (1)
Words derived from the stem "تِسْعِ".
- nine
Occurrences in Quran
Found 1 verses containing "تِسْعِ".
وَأَدْخِلْ يَدَكَ فِى جَيْبِكَ تَخْرُجْ بَيْضَآءَ مِنْ غَيْرِ سُوٓءٍ ۖ فِى تِسْعِ ءَايَٰتٍ إِلَىٰ فِرْعَوْنَ وَقَوْمِهِۦٓ ۚ إِنَّهُمْ كَانُوا۟ قَوْمًا فَٰسِقِينَ
3
فِیْ تِسْعِ اٰیٰٰتٍ فرعون اور اس کی قوم کے لئے موسیٰ علیہ السلام کے ذریعہ خداتعالیٰ نے نو نشان دکھائے تھے۔ جن میں سے ایک نشان یہ بھی تھا کہ اپنے ہاتھ کو اپنی بغل میں دباؤ۔ جب نکالو گے تو وہ سفید ہو گا بغیر اس کے کہ کوئی بیماری ہو۔
ہاتھ عربی زبان کے محاورہ میں بھائیوں اور قوم کو کہتے ہیں۔ پس اس کا مطلب یہ تھا کہ اے موسٰیؑ ! اپنی قوم کو اپنے ساتھ چمٹائے رکھ۔ اس کا نتیجہ یہ ہوگا کہ تیری تربیت سے وہ نیک اور اچھی ہو جائے گی اور بے عیب بن جائے گی اور کوئی برائی اس میں باقی نہ رہے گی۔ چنانچہ ہم دیکھتے ہیں کہ موسٰیؑ کی قوم موسٰیؑ کے آنے سے پہلے نہایت گندی ہو گئی تھی اور