سِرَاعًا
Appears 2 times in Quran
Derived Words (2)
Words derived from the stem "سِرَاعًا".
Occurrences in Quran
Found 2 verses containing "سِرَاعًا".
يَوْمَ تَشَقَّقُ ٱلْأَرْضُ عَنْهُمْ سِرَاعًا ۚ ذَٰلِكَ حَشْرٌ عَلَيْنَا يَسِيرٌ
یعنی عذاب آنے پر اپنا علاقہ چھوڑ کر اِدھر اُدھر بھاگیں گے‘ مگر راہِ نجات نہ ملے گی۔
84:4.
3

c
84:4.
يَوْمَ يَخْرُجُونَ مِنَ ٱلْأَجْدَاثِ سِرَاعًا كَأَنَّهُمْ إِلَىٰ نُصُبٍ يُوفِضُونَ
36:52; 54:8, 9.
یہاں اگر دنیوی قیامت مراد لی جائے تو اس کے معنے یہ ہوں گے کہ جب دنیوی عذاب آجائے گا اور کفار میں ڈر کے مارے ایک نئی بیداری پیدا ہو جائے گی تو وہ اپنی قبروں میں سے تیزی سے باہر آجائیں گے یعنی زندگی کے شدید آثار ان میں پیدا ہو جائیں گے۔ جیسا کہ فتح مکہ کے بعد مکہ والوں میں پیدا ہوئے اور اتنے تیز آثار زندگی کے پیدا ہوں گے کہ یوں معلوم ہوگا کہ گویا وہ عالی شان ستونوں کی طرف دوڑتے جا رہے ہیں۔ اس کے معنے یہ ہیں کہ اس دن وہ عذاب سے پناہ لینے کی خاطر اپنے لیڈروں کی طرف دوڑ کر آئیں گے۔ چنانچہ فتح مکہ پر یہی حال ہوا۔ کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے جب یہ اعلان کیا کہ جو شخص اپنے
36:52; 54:8, 9.
36:52; 50:45; 54:8.
Important Words:
اجداث (graves) being the plural of جدث which means, a grave; a sepulchre (Lane), it stands here for the houses of the disbelievers who were spiritually no better than dead.
نصب means, a thing set up; a mile-stone; a goal or target (Aqrab).
Commentary:
See next verse.
c
36:52; 54:8, 9.
1

b
36:52; 50:45; 54:8.
4384