الرُّوۡمُ
Appears 1 times in Quran
Occurrences in Quran
Found 1 verses containing "الرُّوۡمُ".
غُلِبَتِ الرُّوۡمُ
3:155; 13:32.
اس آیت کی دو قراء تیں آتی ہیں‘ ایک تو اس طرح کہ غُلِبَتِ الرُّوْمُ فِیْ اَدْنَی الْاَرْضِ وَ ھُمْ مِّنْم بَعْدِ غَلَبِھِمْ سَیَغْلِبُوْنَ۔ جس کے معنے یہ ہیں کہ رومی حجاز کے قریب کے علاقہ میں کسریٰ سے مار کھا گئے ہیں لیکن مار کھانے کے بعد وہ عنقریب پھر طاقت پکڑ جائیں گے اور کسریٰ کو شکست دے دیں گے چنانچہ یہ پیشگوئی پوری ہو گئی اور پہلے تو رومیوں نے شکست کھائی مگر پھر رومیوں نے ایرانیوں کو شکست دی اور یہ خبر بدر کی فتح کے موقعہ پر مسلمانوں کو پہنچی۔ اور اس طرح یہ الفاظ پورے ہوئے کہ یَوْمَئِذٍ یَّفْرَحُ الْمُؤْمِنُوْنَ بِنَصْرِ اللّٰہِ کہ اس دن مسلمان الل
c
3:155; 13:32.
2