وَمَا يُبْدِئُ ٱلْبَٰطِلُ
Appears 1 times in Quran
Occurrences in Quran
Found 1 verses containing "وَمَا يُبْدِئُ ٱلْبَٰطِلُ".
قُلْ جَآءَ ٱلْحَقُّ وَمَا يُبْدِئُ ٱلْبَٰطِلُ وَمَا يُعِيدُ
17:82; 21:19.
مطلب یہ ہے کہ سچی اور کامیاب تحریکیں حق سے پیدا ہوتی ہیں۔ باطل کوئی کامیاب تحریک نہیں چلا سکتا جو حق کے مقابلہ میں ٹھہر سکے اور جب حق آجائے اور باطل تباہ ہو جائے جیسا کہ فرمایا قُلْ جَآءَ الْحَقُّ وَ زَھَقَ الْبَاطِلُ (سورۂ بنی اسرائیل: ۸۲) تب باطل میں یہ طاقت نہیں ہوتی کہ وہ اپنی مردہ تحریک کو زندہ کر سکے یہ طاقت حق ہی میں ہے کہ وہ مرمر کر زندہ ہوتا ہے اور اپنے دشمنوں کو ناکام کرتا رہتا ہے جیسا کہ اسلام کی نشأۃ ِثانیہ اِس کا ثبوت دے رہی ہے۔
b
17:82; 21:19.
1

c
17:82; 21:19.
3171
Commentary:
The words ما یعید (nor could reproduce it) embody a mighty prophecy that idolatry will never regain a foothold in Arabia. It will disappear from that country forever.
d
17:82; 21:19.
2404
The words, 'nor reproduce it,' embody a mighty prophecy that idolatry will never regain a foothold in Arabia. It will disappear from that country for ever.