یَہۡدِنِیۡ
Appears 1 times in Quran
Occurrences in Quran
Found 1 verses containing "یَہۡدِنِیۡ".
فَلَمَّا رَاَ الۡقَمَرَ بَازِغًا قَالَ ہٰذَا رَبِّیۡ ۖ فَلَمَّاۤ اَفَلَ قَالَ لَئِنۡ لَّمۡ یَہۡدِنِیۡ رَبِّیۡ لَاَکُوۡنَنَّ مِنَ الۡقَوۡمِ الضَّآلِّیۡنَ
درحقیقت مفہوم یہ ہے کہ ہر سیّارہ کو دیکھ کر ابراہیمؑ نے اس کے خدا ہونے سے انکار کیا۔ چنانچہ آیت میں صاف لکھا ہے کہ اگر خداتعالیٰ مجھے پہلے سے ہدایت نہ دیتا تو میں گمراہ ہو جاتا۔ پس اس آیت نے شرک کا خیال آنے کی بھی نفی کر دی ہے اور ثابت کر دیا ہے کہ ابراہیمؑ کا کلام طنزیہ کلام تھا۔
Commentary:
See collective note under 6:80 below.
1

823
Commentary:
See collective note under 6:80 below.