تَحۡیَوۡنَ
Appears 1 times in Quran
Occurrences in Quran
Found 1 verses containing "تَحۡیَوۡنَ".
قَالَ فِیۡہَا تَحۡیَوۡنَ وَفِیۡہَا تَمُوۡتُوۡنَ وَمِنۡہَا تُخۡرَجُوۡنَ
اس آیت سے ثابت ہوتا ہے کہ کوئی انسان اس زمین سے باہر نہیں جا سکتا اور نہ آسمان پر جا سکتا ہے۔ جیسا کہ غلطی سے لوگ حضرت عیسیٰ علیہ السلام اور حضرت ادریس علیہ السلام کے متعلق یہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ وہ آسمان پر چلے گئے۔ اگر وہ دونوں آسمان پر بیٹھے ہیں تو یا تو یہ آیت غلط ہے کہ تم اسی زمین میں زندہ رہو گے یا پھر عیسیٰ اور ادریس انسان نہیں تھے۔ اس آیت سے یہ بھی ثابت ہے کہ عیسیٰ اور ادریس اور تمام ایسے انسان جن کے متعلق کہا جاتا ہے کہ وہ آسمان پر ہیں‘ اسی زمین میں زندگی بسر کریں گے اسی میں دفن ہوں گے اور اس میں سے پھر زندہ ہو کر اٹھیں گے۔
20:56; 71:18-19.
Commentary:
Adam is warned in this verse to be careful in future; for it was in his native land that he was now to live forever.
Taken in the general sense, the verse also hints that no human being can ascend into the heavens with his physical body. Man must live and die on the earth.
a
20:56; 71:18-19.
485
以一般意思来理解, 这节经文意示没有人能够带着肉体升天。人类一定得生活并死在这地球上。
1

c
20:56; 71:18-19.
927
Commentary:
Adam is warned in this verse to be careful in future; for it was in his native land that he was now to live forever.
Taken in the general sense, the verse also hints that no human being can ascend into the heavens with his physical body. Man must live and die on the earth.
d
20:56; 71:18-19.
962
Taken in a general sense the verse hints that no human being can ascend to the heavens with his physical body. Man must live and die on this earth.