ذُرِّيَّتِهِ
Appears 1 times in Quran
Occurrences in Quran
Found 1 verses containing "ذُرِّيَّتِهِ".
وَوَهَبْنَا لَهُۥٓ إِسْحَٰقَ وَيَعْقُوبَ وَجَعَلْنَا فِى ذُرِّيَّتِهِ ٱلنُّبُوَّةَ وَٱلْكِتَٰبَ وَءَاتَيْنَٰهُ أَجْرَهُۥ فِى ٱلدُّنْيَا ۖ وَإِنَّهُۥ فِى ٱلْءَاخِرَةِ لَمِنَ ٱلصَّٰلِحِينَ
یہ جو حضرت ابراہیم علیہ السلام کے متعلق کہا گیا ہے کہ اِنَّہٗ فِی الْاٰخِرَۃِ لَمِنَ الصَّالِحِیْنَ اس کے ایک معنے تو یہ ہیں کہ آخری زمانہ میں بھی ابراہیمؑ کو لوگ بہت نیک قرار دیں گے۔ چنانچہ اس آخری زمانہ میں بھی جو امتیں قائم ہیں وہ ساری کی ساری حضرت ابراہیم علیہ السلام کو مانتی ہیں۔ یعنی مسلمان بھی‘ یہودی بھی اور عیسائی بھی۔ دوسرے معنے اس کے یہ ہیں کہ ساعت ِ آخرت میں جو بُروزِ ابراہیمؑ ظاہر ہوگا وہ بھی خدا کے نزدیک اپنے کام کا اہل ہوگا۔ اور اس پر اعتراض کرنے والے غلطی کریں گے۔
b
19:50; 21:73; 37:113.
c
2:131; 16:123.
3

11:72; 19:50; 21:73; 37:113.
d
2:131; 16:123.
a
19:50; 21:73; 37:113.
b
2:131; 16:123.