ضَرِیۡعٍ
Appears 1 times in Quran
Occurrences in Quran
Found 1 verses containing "ضَرِیۡعٍ".
لَّیۡسَ لَہُمۡ طَعَامٌ اِلَّا مِنۡ ضَرِیۡعٍ
عربی میں ضَرِیْع اور شِبْرَق دو لفظ ہیں جن سے مراد ایسا گھاس ہوتا ہے جس کی جڑیں نہیں ہوتیں جب وہ خشک ہو تو اس کو ضَرِیْع کہتے ہیں اور جب تازہ ہو تو اُسے شِبْرَق کہتے ہیں اور اس کی خاصیت یہ ہوتی ہے کہ اس کے کھانے سے کوئی نفع نہیں ہوتا یعنی نہ تو انسان کی صحت کو کوئی طاقت حاصل ہوتی ہے اور نہ وہ موٹا ہوتا ہے چنانچہ قرآن کریم نے بھی یہی معنے کئے ہیں کہ لَایُسْمِنُ وَلَایُغْنِیْ مِنْ جُوْعٍ اور آیت کا مطلب یہ ہے کہ وہ دوزخ میں جائیں گے اور ایسے کھانے ان کو نہیں ملیں گے جو طاقت بخشنے والے ہوں بلکہ وہ کھانے ملیں گے جونہ طاقت بخشیں گے اور نہ ان سے سیری ہوگی۔
Important Words:
ضریع (dry, bitter and thorny herbage) is derived from ضرع i.e. he (kid) took with his mouth the udder. This seems to be regarded by some as the primary signification of the word. All the three forms, viz. dara‘a & dari‘a & daru‘a mean, he was or became weak. ضریع means, a bad sort of pasture by which cattle do not become fat or fresh and which renders their condition bad; a certain dry, bitter, thorny plant (Lane).
1

4695