الحج
Al-Hajj
Surah 22
Verse 55
الحج
The Pilgrimage • madinah
View Aspects
English - Hazrat Molavi Sher Ali ra
اردو ترجمہ مرزا طاہر احمد خلیفة المسیح الرابعؒ
22:55
وَلِيَعْلَمَ ٱلَّذِينَ أُوتُوا۟ ٱلْعِلْمَ أَنَّهُ ٱلْحَقُّ مِن رَّبِّكَ فَيُؤْمِنُوا۟ بِهِۦ فَتُخْبِتَ لَهُۥ قُلُوبُهُمْ ۗ وَإِنَّ ٱللَّهَ لَهَادِ ٱلَّذِينَ ءَامَنُوٓا۟ إِلَىٰ صِرَٰطٍ مُّسْتَقِيمٍ
English - Hazrat Molavi Sher Ali ra
And that those to whom knowledge has been given may know that it is the truth from thy Lord, so that they may believe therein and their hearts may become lowly unto Him. And surely Allah guides those who believe to the right path.
اردو ترجمہ مرزا طاہر احمد خلیفة المسیح الرابعؒ
اور(یہ اس لئے ہے) تا کہ وہ لوگ جنہیں علم عطا کیا گیا جان لیں کہ یہ تیرے ربّ کی طرف سے حق ہے پس وہ اُس پر ایمان لے آئیں اور اُس کی طرف اُن کے دل جھک جائیں۔ اور یقیناً اللہ ان لوگوں کو جو ایمان لائے سیدھے رستے کی طرف ہدایت دینے والا ہے۔