آل عمران
Ali 'Imran
Surah 3
Verse 67
آل عمران
Family of Imran • madinah
View Aspects
English - Hazrat Molavi Sher Ali ra
اردو ترجمہ مرزا طاہر احمد خلیفة المسیح الرابعؒ
3:67
هَٰٓأَنتُمْ هَٰٓؤُلَآءِ حَٰجَجْتُمْ فِيمَا لَكُم بِهِۦ عِلْمٌ فَلِمَ تُحَآجُّونَ فِيمَا لَيْسَ لَكُم بِهِۦ عِلْمٌ ۚ وَٱللَّهُ يَعْلَمُ وَأَنتُمْ لَا تَعْلَمُونَ
English - Hazrat Molavi Sher Ali ra
Behold! you are those who disputed about that whereof you had knowledge. Why then do you now dispute about that whereof you have no knowledge at all? Allah knows, and you know not.
اردو ترجمہ مرزا طاہر احمد خلیفة المسیح الرابعؒ
سنو! تم ایسے لوگ ہو کہ اُس بارہ میں جھگڑتے ہو جس کا تمہیں علم ہے۔ تو پھر ایسی باتوں میں کیوں جھگڑتے ہو جن کا تمہیں کوئی علم ہی نہیں۔ اور اللہ جانتا ہے اور تم نہیں جانتے۔