الشورى
Ash-Shura
Surah 42
Verse 23
الشورى
The Consultation • makkah
View Aspects
English - Hazrat Molavi Sher Ali ra
اردو ترجمہ مرزا طاہر احمد خلیفة المسیح الرابعؒ
42:23
تَرَى ٱلظَّٰلِمِينَ مُشْفِقِينَ مِمَّا كَسَبُوا۟ وَهُوَ وَاقِعٌۢ بِهِمْ ۗ وَٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ وَعَمِلُوا۟ ٱلصَّٰلِحَٰتِ فِى رَوْضَاتِ ٱلْجَنَّاتِ ۖ لَهُم مَّا يَشَآءُونَ عِندَ رَبِّهِمْ ۚ ذَٰلِكَ هُوَ ٱلْفَضْلُ ٱلْكَبِيرُ
English - Hazrat Molavi Sher Ali ra
Thou wilt see the wrongdoers in fear on account of that which they have earned, and it is sure to befall them. But those who believe and do good works will be in the meadows of the Gardens. They shall have with their Lord whatever they will desire. That is the great bounty of God.
اردو ترجمہ مرزا طاہر احمد خلیفة المسیح الرابعؒ
تو ظالموں کو اس کسب کے نتیجہ سے ڈرتا ہوا دیکھے گا جو اُنہوں نے کمایا حالانکہ وہ تو اُن کے ساتھ ہو کر رہنے والا ہے۔ اور جو لوگ ایمان لائے اور نیک اعمال بجالائے وہ جنتوں کے باغات میں ہوں گے۔ اُنہیں اُن کے ربّ کے حضور وہ ملے گا جو وہ چاہا کرتے تھے ۔ یہی ہے وہ جو فضل کبیر ہے ۔