الزخرف
Az-Zukhruf
Surah 43
Verse 39
الزخرف
The Ornaments of Gold • makkah
View Aspects
English - Hazrat Molavi Sher Ali ra
اردو ترجمہ مرزا طاہر احمد خلیفة المسیح الرابعؒ
43:39
حَتَّىٰٓ إِذَا جَآءَنَا قَالَ يَٰلَيْتَ بَيْنِى وَبَيْنَكَ بُعْدَ ٱلْمَشْرِقَيْنِ فَبِئْسَ ٱلْقَرِينُ
English - Hazrat Molavi Sher Ali ra
Till, when such a one comes to Us, he says to his companion, ‘Would that between me and thee were the distance of the East and the West!’ What an evil companion is he!
اردو ترجمہ مرزا طاہر احمد خلیفة المسیح الرابعؒ
یہاں تک کہ جب وہ ہمارے پاس آئے گا تو (اپنے ساتھی کو مخاطب کرتے ہوئے) کہے گا اے کاش! میرے اور تیرے درمیان مشرق و مغرب کا فاصلہ ہوتا ۔ پس وہ کیا ہی برا ساتھی ثابت ہوگا۔