النجم
An-Najm
Surah 53
Verse 24
النجم
The Star • makkah
View Aspects
English - Hazrat Molavi Sher Ali ra
اردو ترجمہ مرزا طاہر احمد خلیفة المسیح الرابعؒ
53:24
إِنْ هِىَ إِلَّآ أَسْمَآءٌ سَمَّيْتُمُوهَآ أَنتُمْ وَءَابَآؤُكُم مَّآ أَنزَلَ ٱللَّهُ بِهَا مِن سُلْطَٰنٍ ۚ إِن يَتَّبِعُونَ إِلَّا ٱلظَّنَّ وَمَا تَهْوَى ٱلْأَنفُسُ ۖ وَلَقَدْ جَآءَهُم مِّن رَّبِّهِمُ ٱلْهُدَىٰٓ
English - Hazrat Molavi Sher Ali ra
‘These are but names which you have named — you and your fathers — for which Allah has sent down no authority.’ They follow naught but conjecture and what their souls desire, while there has already come to them guidance from their Lord.
اردو ترجمہ مرزا طاہر احمد خلیفة المسیح الرابعؒ
یہ تو محض نام ہیں جو تم نے اور تمہارے باپ دادا نے ان کو دے رکھے ہیں۔ اللہ نے ان کی تائید میں کوئی غالب دلیل نہیں اُتاری۔ وہ محض ظن کی پیروی کررہے ہیں اور اُس کی جو نفس چاہتے ہیں۔ جبکہ اُن کے ربّ کی طرف سے یقیناً اُن کے پاس ہدایت آچکی ہے۔