Verse 7
The Relief • makkah
View Aspects
یُسْر یعنی کامیابی کا لفظ نکرہ بیان کیا ہے اور اس طرف اشارہ کیا ہے کہ وہ باربار آئے گی مگر عُسْر یعنی تنگی کو معرفہ بیان کیا ہے یعنی وہ ایک مقررہ وقت تک رہ کر ہٹ جائے گی۔ اس آیت میں یہ پیشگوئی کی گئی ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر کوئی تکلیف ایسی نہیں آئے گی جو دائمی کہلا سکے۔ لیکن آرام کی گھڑیاں ایسی آئیں گی جو دائمی کہلا سکیں گی۔ چنانچہ مکّہ اور عرب کے لوگ آٹھ سال کے عرصہ میں تباہ ہو گئے‘ لیکن رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے جب مکّہ فتح کیا اور اسلامی حکومت کی بنیاد پڑی اور مسلمانوں کے لئے آسانی کا راستہ کھلا‘ تو یہ حکومت مختلف شکلوں میں بدلتی ہوئی چ
Commentary:
Repetition of the words, "Surely, there is ease after hardship," signifies that Islam will have to pass through very hard times but on two occasions it will have to face a challenge to its very existence, first at its birth and then in the latter days,––and on both these occasions it will emerge from the ordeal with renewed strength. These verses also indicate that the hardships with which the Holy Prophet and Muslims are faced are temporary, but his successes would be permanent and ever-expanding.
3

4774