وَّاَقَلُّ
Appears 1 times in Quran
Occurrences in Quran
Found 1 verses containing "وَّاَقَلُّ".
حَتّٰۤی اِذَا رَاَوۡا مَا یُوۡعَدُوۡنَ فَسَیَعۡلَمُوۡنَ مَنۡ اَضۡعَفُ نَاصِرًا وَّاَقَلُّ عَدَدًا
19:76.
(۱) یہاں حَتّٰی ہے‘ جو نحو کے لحاظ سے کبھی ابتدائیہ بھی ہوتا ہے۔ یعنی اس کے معنے کوئی نہیں ہوتے صرف حُسنِ کلام کے لئے آتا ہے۔(مغنی اللبیب)
یعنی فیصلہ کے وقت کے آتے ہی محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ماننے والوں کی تعداد بڑھ جائے گی اور کافروں کی گھٹ جائے گی۔ جیسا کہ فی الواقعہ ہوا۔ یہ ایک بہت بڑی پیشگوئی تھی۔ جو اپنے وقت پر پوری ہوئی۔ خصوصاً جب یہ دیکھا جائے کہ یہ سورۃ مکی ہے۔ جب مسلمان کمزور اور تھوڑے تھے۔
19:76.
19:76.
Commentary:
Relying on their power, prestige and great numbers the Meccans rejected the Divine Message. They are warned here that when punishment will come upon them, these things will not in the least avail them. The punishment took the form of the Fall of Mecca.
c
19:76.
1

2

a
19:76.
4409

b
19:76.