اَرِنَا
Appears 2 times in Quran
Occurrences in Quran
Found 2 verses containing "اَرِنَا".
یَسۡـَٔلُکَ اَہۡلُ الۡکِتٰبِ اَنۡ تُنَزِّلَ عَلَیۡہِمۡ کِتٰبًا مِّنَ السَّمَآءِ ۚ فَقَدۡ سَاَلُوۡا مُوۡسٰۤی اَکۡبَرَ مِنۡ ذٰلِکَ فَقَالُوۡۤا اَرِنَا اللّٰہَ جَہۡرَۃً فَاَخَذَتۡہُمُ الصّٰعِقَۃُ بِظُلۡمِہِمۡ ۚ ثُمَّ اتَّخَذُوا الۡعِجۡلَ مِنۡۢ بَعۡدِ مَا جَآءَتۡہُمُ الۡبَیِّنٰتُ فَعَفَوۡنَا عَنۡ ذٰلِکَ ۚ وَاٰتَیۡنَا مُوۡسٰی سُلۡطٰنًا مُّبِیۡنًا
اہل کتاب میں مسیحی اور یہودی دونوں شامل ہیں۔ مگر اس جگہ اہل کتاب سے مراد صرف یہودی ہیں کیونکہ آگے یہ ذکر آتا ہے کہ وہ حضرت مریمؑ پر بہتان باندھتے تھے اور انہوں نے حضرت مسیحؑ کو صلیب پر لٹکا کر مارنے کی کوشش کی اور یہ کام یہود کا تھا مسیحیوں کا نہیں تھا۔
2:109.
2:56.
2:52, 93; 7:149, 153.
See {96}.
2:109.
2:56.
2:52, 93; 7:149, 153.
Important Words:
For the meaning of صاعقة (destructive punishment) see 2:56.
Commentary:
For an explanation of the words "show us Allah openly" see 2:56.
b
2:109.
c
2:56.
d
2:52, 93; 7:149, 153.
2

617
Important Words:
For the meaning of صاعقة (destructive punishment) see 2:56.
Commentary:
For an explanation of the words "show us Allah openly" see 2:56.
b
2:109.
c
2:56.
d
2:52, 93; 7:149, 153.
693
See {96}.
وَقَالَ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا رَبَّنَاۤ اَرِنَا الَّذَیۡنِ اَضَلَّانَا مِنَ الۡجِنِّ وَالۡاِنۡسِ نَجۡعَلۡہُمَا تَحۡتَ اَقۡدَامِنَا لِیَکُوۡنَا مِنَ الۡاَسۡفَلِیۡنَ
چونکہ دنیا میں گمراہ کرنے والے لوگ بڑے معزّز سمجھے جاتے ہیں۔ قیامت کے دن ادنیٰ درجہ کے لوگ جو اُن کی اتباع کیا کرتے تھے‘ خداتعالیٰ سے درخواست کریں گے کہ اگر تو ان کو ہمارے حوالہ کرے تو ہم ان کو پیروں کے نیچے مسلیں تا کہ ان کی ساری عزت جاتی رہے اور وہ ذلیل ترین آدمی بن جائیں۔
33:69; 38:62.
Commentary:
The word الذین means, two groups or sets of people, one from among the jinn and the other from among men.
c
33:69; 38:62.
1189
人分两群或两类, 一类在精纳 (جِنّ, Jinn 非普通人), 一类在普通人。
1
چونکہ دنیا میں گمراہ کرنے والے لوگ بڑے معزّز سمجھے جاتے ہیں۔ قیامت کے دن ادنیٰ درجہ کے لوگ جو اُن کی اتباع کیا کرتے تھے‘ خداتعالیٰ سے درخواست کریں گے کہ اگر تو ان کو ہمارے حوالہ کرے تو ہم ان کو پیروں کے نیچے مسلیں تا کہ ان کی ساری عزت جاتی رہے اور وہ ذلیل ترین آدمی بن جائیں۔
a
33:69; 38:62.
3580
Commentary:
The word الذین means, two groups or sets of people, one from among the jinn and the other from among men.
b
33:69; 38:62.
2634
Two groups or sets of people, one from among the jinn and the other from among men.