تَقۡہَرۡ
Appears 1 times in Quran
Occurrences in Quran
Found 1 verses containing "تَقۡہَرۡ".
فَاَمَّا الۡیَتِیۡمَ فَلَا تَقۡہَرۡ
یعنی ان کی حالت ایسی نہ ہو کہ وہ سمجھیں کہ ہم لوگوں کے صدقوں سے پل رہے ہیں۔ جس سے ان کی ہمتیں مر جائیں۔ بلکہ لوگ ان کو اپنے عزیزوں کی طرح پالیں جس سے ان کی ہمتیں بلند رہیں۔ جیسا کہ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ہوا کہ گو آپ بھی یتیم تھے مگر آپ کو آپ کے دادا اور آپ کے چچا نے بیٹوں سے بھی اچھا رکھا۔ پس فرماتا ہے کہ ایسی کوشش کر کہ لوگ یتیموں کو عزیزوں اور قریبیوں کی طرح سمجھیں اور یتیموں کے احساسات کو کبھی صدمہ نہ پہنچے‘ بلکہ وہ ہمیشہ بلند ہوتے رہیں۔
2