لَیَقُوۡلُوۡنَ
Appears 4 times in Quran
Occurrences in Quran
Found 4 verses containing "لَیَقُوۡلُوۡنَ".
اَلَاۤ اِنَّہُمۡ مِّنۡ اِفۡکِہِمۡ لَیَقُوۡلُوۡنَ
وَاِنۡ کَانُوۡا لَیَقُوۡلُوۡنَ
اِنَّ ہٰٓؤُلَآءِ لَیَقُوۡلُوۡنَ
اَلَّذِیۡنَ یُظٰہِرُوۡنَ مِنۡکُمۡ مِّنۡ نِّسَآئِہِمۡ مَّا ہُنَّ اُمَّہٰتِہِمۡ ۖ اِنۡ اُمَّہٰتُہُمۡ اِلَّا الّٰٓئِیۡ وَلَدۡنَہُمۡ ۚ وَاِنَّہُمۡ لَیَقُوۡلُوۡنَ مُنۡکَرًا مِّنَ الۡقَوۡلِ وَزُوۡرًا ۚ وَاِنَّ اللّٰہَ لَعَفُوٌّ غَفُوۡرٌ
سورۂ احزاب میں کہا گیا تھا کہ نبی کی بیویاں مومنوں کی مائیں ہیں۔ اب یہ کہا گیا ہے کہ کوئی اپنی بیوی کو ماں کہہ بیٹھے تو وہ ماں نہیں ہو جاتی۔ اس میں اختلاف نہیں۔ کیونکہ کسی انسان کے کہنے سے کوئی عورت ماں نہیں ہو سکتی۔ لیکن اگر خداتعالیٰ کسی عورت کو ماں قرار دے تو چونکہ حقوق کا قائم کرنے والا وہی ہے اس کے حکم کے ماتحت ایک عورت ماں بن سکتی ہے پھر یہ بھی یاد رکھنا چاہیے کہ یہ منفی حکم ہے کسی کے حقوق کو اس میں تلف نہیں کیا گیا۔ نہ کسی جان پر کوئی زائد حق ڈالے گئے ہیں۔
33:5
Commentary:
Zihar or calling ones wife "mother" has been declared here a heinous sin. For a somewhat detailed note see 33:5.
The words لعفو غفور mean that God in His great mercy has made allowance for man’s weakness and that He is always ready to forgive his lapses, provided he comes to God with a penitent heart and makes amends.
The verse has redeemed a right which through a cruel custom was denied to women and thus has raised them to the status to which they were entitled.
1

b
33:5
4173