البقرة
Al-Baqarah
Surah 2
Verse 70
البقرة
The Cow • madinah
View Aspects
English - Hazrat Molavi Sher Ali ra
اردو ترجمہ مرزا طاہر احمد خلیفة المسیح الرابعؒ
2:70
قَالُوا۟ ٱدْعُ لَنَا رَبَّكَ يُبَيِّن لَّنَا مَا لَوْنُهَا ۚ قَالَ إِنَّهُۥ يَقُولُ إِنَّهَا بَقَرَةٌ صَفْرَآءُ فَاقِعٌ لَّوْنُهَا تَسُرُّ ٱلنَّٰظِرِينَ
English - Hazrat Molavi Sher Ali ra
They said: ‘Pray for us to thy Lord that He make plain to us what colour she is.’ He answered: ‘God says, it is a cow of a dun colour, pure and rich in tone; delighting the beholders.’
اردو ترجمہ مرزا طاہر احمد خلیفة المسیح الرابعؒ
انہوں نے کہا اپنے ربّ سے ہماری خاطر دعا کر کہ وہ ہمارے لئے واضح کردے کہ اس کا رنگ کیا ہے ۔ اس نے کہا یقیناً وہ کہتا ہے کہ وہ لازماً ایک زرد گائے ہے جس کا رنگ بہت شوخ ہے ۔ وہ دیکھنے والوں کو خوش کر دیتی ہے۔