الشعراء
Ash-Shu'ara
Surah 26
Verse 50
الشعراء
The Poets • makkah
View Aspects
English - Hazrat Molavi Sher Ali ra
اردو ترجمہ مرزا طاہر احمد خلیفة المسیح الرابعؒ
26:50
قَالَ ءَامَنتُمْ لَهُۥ قَبْلَ أَنْ ءَاذَنَ لَكُمْ ۖ إِنَّهُۥ لَكَبِيرُكُمُ ٱلَّذِى عَلَّمَكُمُ ٱلسِّحْرَ فَلَسَوْفَ تَعْلَمُونَ ۚ لَأُقَطِّعَنَّ أَيْدِيَكُمْ وَأَرْجُلَكُم مِّنْ خِلَٰفٍ وَلَأُصَلِّبَنَّكُمْ أَجْمَعِينَ
English - Hazrat Molavi Sher Ali ra
Pharaoh said, ‘You have believed in him before I gave you leave? He is surely your chief who has taught you magic. But you shall know the consequences thereof. I will most surely cut off your hands and your feet on alternate sides, and I will most surely crucify you all.’
اردو ترجمہ مرزا طاہر احمد خلیفة المسیح الرابعؒ
اُس (یعنی فرعون) نے کہا کیا تم اس پر ایمان لے آئے ہو پیشتر اس کے کہ میں تمہیں اجازت دیتا؟ یقیناً یہ تمہارا بڑا ہے جس نے تمہیں جادو سکھایا تھا۔ پس تم عنقریب (اس کا نتیجہ) جان لو گے۔ میں ضرور تمہارے ہاتھ اور تمہارے پاؤں مخالف سمتوں سے کاٹ ڈالوں گا اور یقیناً میں تم سب کو صلیب پر لٹکادوں گا۔