الزمر
Az-Zumar
Surah 39
Verse 62
الزمر
The Troops • makkah
View Aspects
English - Hazrat Molavi Sher Ali ra
اردو ترجمہ مرزا طاہر احمد خلیفة المسیح الرابعؒ
39:62
وَيُنَجِّى ٱللَّهُ ٱلَّذِينَ ٱتَّقَوْا۟ بِمَفَازَتِهِمْ لَا يَمَسُّهُمُ ٱلسُّوٓءُ وَلَا هُمْ يَحْزَنُونَ
English - Hazrat Molavi Sher Ali ra
And Allah will deliver the righteous and lead them to a place of security and success; evil shall not touch them, nor shall they grieve.
اردو ترجمہ مرزا طاہر احمد خلیفة المسیح الرابعؒ
اور اللہ ان لوگوں کو جنہوں نے تقویٰ اختیار کیا اُن کی سرخروئی کے ساتھ نجات بخشے گا۔ انہیں کوئی تکلیف نہیں پہنچے گی اور نہ وہ غمگین ہوں گے۔