النساء
An-Nisa
Surah 4
Verse 36
النساء
The Women • madinah
View Aspects
English - Hazrat Molavi Sher Ali ra
اردو ترجمہ مرزا طاہر احمد خلیفة المسیح الرابعؒ
4:36
وَإِنْ خِفْتُمْ شِقَاقَ بَيْنِهِمَا فَٱبْعَثُوا۟ حَكَمًا مِّنْ أَهْلِهِۦ وَحَكَمًا مِّنْ أَهْلِهَآ إِن يُرِيدَآ إِصْلَٰحًا يُوَفِّقِ ٱللَّهُ بَيْنَهُمَآ ۗ إِنَّ ٱللَّهَ كَانَ عَلِيمًا خَبِيرًا
English - Hazrat Molavi Sher Ali ra
And if you fear a breach between them, then appoint an arbiter from his folk and an arbiter from her folk. If they (the arbiters) desire reconciliation, Allah will effect it between them. Surely, Allah is All-Knowing, All-Aware.
اردو ترجمہ مرزا طاہر احمد خلیفة المسیح الرابعؒ
اور اگر تمہیں ان دو (میاں بیوی) کے درمیان شدید اختلاف کا خوف ہو تو اس (یعنی خاوند) کے گھر والوں میں سے ایک صاحبِ حکمت فیصلہ کرنے والا اور اس (یعنی بیوی) کے گھروالوں میں سے ایک صاحبِ حکمت فیصلہ کرنے والا مقرر کرو۔ اگر وہ دونوں اصلاح چاہیں تو اللہ ان دونوں کے درمیان موافقت پیدا کردے گا۔ یقیناً اللہ دائمی علم رکھنے والا (اور) خوب باخبر ہے۔