النساء
An-Nisa
Surah 4
Verse 38
النساء
The Women • madinah
View Aspects
English - Hazrat Molavi Sher Ali ra
اردو ترجمہ مرزا طاہر احمد خلیفة المسیح الرابعؒ
4:38
ٱلَّذِينَ يَبْخَلُونَ وَيَأْمُرُونَ ٱلنَّاسَ بِٱلْبُخْلِ وَيَكْتُمُونَ مَآ ءَاتَىٰهُمُ ٱللَّهُ مِن فَضْلِهِۦ ۗ وَأَعْتَدْنَا لِلْكَٰفِرِينَ عَذَابًا مُّهِينًا
English - Hazrat Molavi Sher Ali ra
Who are niggardly and enjoin people to be niggardly, and conceal that which Allah has given them of His bounty. And We have prepared for the disbelievers an humiliating punishment,
اردو ترجمہ مرزا طاہر احمد خلیفة المسیح الرابعؒ
(یعنی) وہ لوگ جو (خود بھی) بخل کرتے ہیں اور لوگوں کو بھی بخل کی تعلیم دیتے ہیں۔ اور اُس کو چھپاتے ہیں جو اللہ نے انہیں اپنے فضل سے دیا ہے۔ او ر ہم نے کافروں کے لئے بہت رُسوا کرنے والا عذاب تیار کیا ہے۔