Verse 4
The Ornaments of Gold • makkah
View Aspects
39:29; 42:8; 46:13.
یہاں قُرْاٰنًا عَرَبِیًّا کے الفاظ استعمال کیے گئے ہیں۔ شاید بعض لوگوں کے نزدیک اس کا سمجھنا مشکل ہو‘ ان کے لئے یہ واضح کیا جاتا ہے کہ قرآن کا لفظ اس لئے استعمال کیا گیا ہے کہ یہ کتاب کثرت سے پڑھی جائے گی یعنی اس کا پڑھنا سہل ہوگا اور عَرَبِیًّا سے یہ بتایا ہے کہ اس کے مفہوم کا سمجھنا بھی آسان ہوگا۔ کیونکہ یہ ہر بات دلیل کے ساتھ بیان کرے گی۔
39:29; 42:8; 46:13.
c
39:29; 42:8; 46:13.
1

20:114; 39:29; 42:8; 46:13.
3643
Commentary:
The Surah being the fourth of the Ha Mim group, naturally opens with the important subject of the revelation of the Quran. See also 12:3; 20:114 and 41:4.
c
39:29; 42:8; 46:13.