الزخرف
Az-Zukhruf
Surah 43
Verse 64
الزخرف
The Ornaments of Gold • makkah
View Aspects
English - Hazrat Molavi Sher Ali ra
اردو ترجمہ مرزا طاہر احمد خلیفة المسیح الرابعؒ
43:64
وَلَمَّا جَآءَ عِيسَىٰ بِٱلْبَيِّنَٰتِ قَالَ قَدْ جِئْتُكُم بِٱلْحِكْمَةِ وَلِأُبَيِّنَ لَكُم بَعْضَ ٱلَّذِى تَخْتَلِفُونَ فِيهِ ۖ فَٱتَّقُوا۟ ٱللَّهَ وَأَطِيعُونِ
English - Hazrat Molavi Sher Ali ra
And when Jesus came with clear proofs, he said, ‘Truly I am come to you with wisdom, and to make clear to you some of that about which you differ. So fear Allah and obey me.
اردو ترجمہ مرزا طاہر احمد خلیفة المسیح الرابعؒ
اور جب عیسیٰ کھلے کھلے نشانات کے ساتھ آگیا تو اس نے کہا یقیناً میں تمہارے پاس حکمت لایاہوں اور اس لئے آیا ہو ں کہ تمہارے سامنے بعض وہ باتیں جن میں تم اختلاف کرتے ہو کھول کر بیان کروں۔ پس اللہ کا تقویٰ اختیار کرو اور میری اطاعت کرو۔