Verse 26
The Cattle • makkah
View Aspects
وَمِنْهُم مَّن يَسْتَمِعُ إِلَيْكَ ۖ وَجَعَلْنَا عَلَىٰ قُلُوبِهِمْ أَكِنَّةً أَن يَفْقَهُوهُ وَفِىٓ ءَاذَانِهِمْ وَقْرًا ۚ وَإِن يَرَوْا۟ كُلَّ ءَايَةٍ لَّا يُؤْمِنُوا۟ بِهَا ۚ حَتَّىٰٓ إِذَا جَآءُوكَ يُجَٰدِلُونَكَ يَقُولُ ٱلَّذِينَ كَفَرُوٓا۟ إِنْ هَٰذَآ إِلَّآ أَسَٰطِيرُ ٱلْأَوَّلِينَ
قرآن مجید کی دوسری آیات بتاتی ہیں کہ یہ سزا انسانی بداعمالی کے نتیجہ میں ہوتی ہے ورنہ خداتعالیٰ کسی کو ایمان سے محروم نہیں کرتا۔ جیسا کہ فرماتا ہے بَلْ طَبَعَ اللّٰہُ عَلَیْھَا بِکُفْرِھِمْ (النسآء: ۱۵۶) کہ اللہ تعالیٰ نے ان کے دلوں پر ان کے کفر کی وجہ سے مہر لگائی ہے۔
یہ کافروں کا قول ہے۔ ورنہ قرآن مجید میں سب پرانے واقعات بطور پیشگوئی کے بیان ہوئے ہیں اور ایسے ہی واقعات رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم یا ان کی امت سے گزرے ہیں۔
10:43; 17:48.
17:47; 41:6.
10:43; 17:48.
17:47; 41:6.
Commentary:
For an explanation of "veils" and "deafness", see 2:8.
What the Quran calls "signs" are described by disbelievers as mere "fables of the ancients," which saying of theirs is condemned by God. This shows that in the sight of God the stories of past Prophets and past nations given in the Quran are not meant as "tales" or "stories" but as "signs", being prophecies of future events which, when fulfilled, will serve as "signs".
b
10:43; 17:48.
c
17:47; 41:6.
1

2

a
10:43; 17:48.
b
17:47; 41:6.
773