لَدَىَّ
Appears 4 times in Quran
Occurrences in Quran
Found 4 verses containing "لَدَىَّ".
وَأَلْقِ عَصَاكَ ۚ فَلَمَّا رَءَاهَا تَهْتَزُّ كَأَنَّهَا جَآنٌّ وَلَّىٰ مُدْبِرًا وَلَمْ يُعَقِّبْ ۚ يَٰمُوسَىٰ لَا تَخَفْ إِنِّى لَا يَخَافُ لَدَىَّ ٱلْمُرْسَلُونَ
7:118; 20:20; 28:32.
یہاں جَآنٌّ کا لفظ استعمال کیا گیا ہے‘ جو چھوٹے سانپ کو کہتے ہیں۔ دوسری جگہ قرآن مجید میں ثُعْبَانٌ کا لفظ استعمال کیا گیا ہے۔ جس کے معنے بڑے سانپ کے ہوتے ہیں اور ایک تیسری جگہ حَیَّۃٌ کا لفظ استعمال کیا گیا ہے جس کے معنے محض سانپ کے ہوتے ہیں۔ بعض بیوقوفوں نے اعتراض کیا ہے کہ یہ اختلاف ہے حالانکہ جہاں چھوٹے سانپ کا لفظ استعمال کیا ہے وہاں کہا ہے کہ اس طرح ہلتا تھا جیسے چھوٹا سانپ۔ گویا چھوٹے سانپ کا لفظ اس کی تیز حرکت کی وجہ سے بولا گیا اور بڑے سانپ کا لفظ اس کے بڑے نظر آنے والے جسم کی وجہ سے بولا گیا اور سانپ کا لفظ محض اس کی جنس پر دلالت کرنے کے لئے بولا
7:118; 20:20; 28:32.
Commentary:
For a detailed discussion of the miracle of the rod and the white hand see 7:108 & 109.
c
7:118; 20:20; 28:32.
1

b
7:118; 20:20; 28:32.
2819

2148A
See {1023}.
وَقَالَ قَرِينُهُۥ هَٰذَا مَا لَدَىَّ عَتِيدٌ
یعنی انسانی اعضا یا فرشتے کہیں گے کہ اس کے اعمال و اقوال کا سب ریکارڈ ہمارے پاس موجود ہے اس لئے یہ کسی رنگ کا انکار نہیں کر سکتا۔ ہمارے ریکارڈ کو دیکھ لیجئیے۔ ساری بات آپ پر ثابت ہو جائے گی۔
Commentary:
قرینه (his companion) may signify his evil companion, or the Satan, who has been called elsewhere in the Quran, man’s evil companion 4:39; 43:39, because it is at his instigation that man defies God’s commandments.
4

3875

قَالَ لَا تَخْتَصِمُوا۟ لَدَىَّ وَقَدْ قَدَّمْتُ إِلَيْكُم بِٱلْوَعِيدِ
Commentary:
It is human nature that when an evildoer is confronted with the evil consequences of his deeds, he seeks to shift his responsibility to others. It is this state of mind of the disbeliever which is depicted in this verse. He will hold the Satan responsible for his own transgressions and sins. See also 2:167-168.
3877

مَا يُبَدَّلُ ٱلْقَوْلُ لَدَىَّ وَمَآ أَنَا۠ بِظَلَّٰمٍ لِّلْعَبِيدِ
3:183; 8:52; 22:11; 41:47.
یعنی جو گواہ مَیں نے انسانوں پر فرشتوں میں سے یا اس کے اعضا میں سے مقرر کیے ہیں وہ جرات ہی نہیں کر سکتے کہ میرے سامنے بات کو بدل کر پیش کریں کیونکہ وہ صرف گواہ نہیں بلکہ ان کے پاس ریکارڈ بھی ہوگا اور ریکارڈ کو کوئی غلط قرار نہیں دے سکتا۔
یعنی مَیں نے گواہی کا ایسا انتظام کر دیا ہے جس کا انکار نہیں کیا جا سکتا اور میری سزا کو ظالمانہ سزا نہیں قرار دیا جا سکتا۔
3:183; 8:52; 22:11; 41:47.
3:183; 8:52; 22:11; 41:47.
Commentary:
God admonishes both the parties to stop wrangling and quarrelling and shifting the responsibility to one another as His sentence has already been pronounced and His Word never changes.
c
3:183; 8:52; 22:11; 41:47.
2

3

3878

a
3:183; 8:52; 22:11; 41:47.