مُتَکَبِّرٍ
Appears 2 times in Quran
Derived Words (1)
Words derived from the stem "مُتَکَبِّرٍ".
- arrogant
Occurrences in Quran
Found 2 verses containing "مُتَکَبِّرٍ".
وَقَالَ مُوۡسٰۤی اِنِّیۡ عُذۡتُ بِرَبِّیۡ وَرَبِّکُمۡ مِّنۡ کُلِّ مُتَکَبِّرٍ لَّا یُؤۡمِنُ بِیَوۡمِ الۡحِسَابِ
44:21.
God is the ultimate refuge of His Prophets and the Elect. They knock at His door when they see darkness all around them and when the powers of evil are determined to exterminate the truth preached by them.
44:21-22.
Commentary:
God is the last refuge of the Prophets and the Elect. They knock at His door when they see darkness all around them and when the powers of evil are determined to exterminate truth preached by them.
d
44:21.
1161
安拉是他派遣的先知和选民的最终保护者。当他们见到自己的周围一片黑暗时, 当邪恶的力量决定要消灭他们所宣扬的真理时, 他们就敲安拉的大门。
c
44:21-22.
3515
Commentary:
God is the last refuge of the Prophets and the Elect. They knock at His door when they see darkness all around them and when the powers of evil are determined to exterminate truth preached by them.
d
44:21.
2602
God is the ultimate refuge of His Prophets and the Elect. They knock at His door when they see darkness all around them and when the powers of evil are determined to exterminate the truth preached by them.
اَلَّذِیۡنَ یُجٰدِلُوۡنَ فِیۡۤ اٰیٰتِ اللّٰہِ بِغَیۡرِ سُلۡطٰنٍ اَتٰٮہُمۡ ۖ کَبُرَ مَقۡتًا عِنۡدَ اللّٰہِ وَعِنۡدَ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا ۚ کَذٰلِکَ یَطۡبَعُ اللّٰہُ عَلٰی کُلِّ قَلۡبِ مُتَکَبِّرٍ جَبَّارٍ
بظاہر یہ الفاظ ہونے چاہئیں۔ کہ ہر متکبر کے دل پر مہر لگا دیتا ہے مگر قرآن مجید کہتا ہے کہ متکبر کے سارے دل پر مہر لگا دیتا ہے۔ قرآن مجید کا یہ استعمال بے نظیر ہے۔ کیونکہ ہر متکبر کے دل پر مہر لگنے سے وہ بات نہیں نکلتی جو ایک کامل متکبر کے سارے دل پر مہر لگانے سے نکلتی ہے کیونکہ اس دوسری بات سے یہ نتیجہ نکالا گیا ہے کہ ہدایت کی راہیں مختلف ہوتی ہیں۔ ایک گمراہ شخص بھی ہدایت کی کوئی راہ پا سکتا ہے لیکن جو کامل متکبر ہو اس کے لئے سب ہدایت کی راہیں بند ہو جاتی ہیں اور دل کے ہر حصہ پر مہر لگ جاتی ہے کوئی راہ ہدایت کی اس کے لئے کھلی نہیں رہتی۔
7:72; 13:14.
1

a
7:72; 13:14.