بَدَّلَ
Appears 1 times in Quran
Occurrences in Quran
Found 1 verses containing "بَدَّلَ".
اِلَّا مَنۡ ظَلَمَ ثُمَّ بَدَّلَ حُسۡنًۢا بَعۡدَ سُوۡٓءٍ فَاِنِّیۡ غَفُوۡرٌ رَّحِیۡمٌ
ہم پہلے لکھ چکے ہیں کہ کئی جگہ پر نبی مخاطب ہوتا ہے اور مراد اس سے جماعت ہوتی ہے۔ یہاں بھی پہلی آیت میں یہ فرمایا ہے کہ نبی مجھ سے نہیں ڈرتے مگر بعد میں فرمایا کہ ہاں جس نے ظلم کیا اور بعد میں اس کو نیکی سے بدل دیا اس کو خدا بخش دے گا۔ اور یہ آیت نبیوں پر نہیں لگتی۔ سو یاد رکھنا چاہئیے کہ اس جگہ مرادنبیوں کے اتباع ہیں جو نبیوں کے قائم مقام ہوتے ہیں۔ ان میں سے بعض پہلے کافر ہوتے ہیں اور بعد میں مومن ہو جاتے ہیں۔
Commentary:
The particle إلا is used here as إستشناء منقطع and introduces a new statement; or it may have been used in the sense of ولا meaning "and not" or "nor." In this sense of the word the verse under comment conjoined with the preceding verse would mean: the Messengers need have no fear in My presence nor those who do wrong and then substitute good for evil. For discussion of إستشناء منقطع see 2:35.
2

2820