اَخُوۡہُمۡ
Appears 4 times in Quran
Occurrences in Quran
Found 4 verses containing "اَخُوۡہُمۡ".
اِذۡ قَالَ لَہُمۡ اَخُوۡہُمۡ نُوۡحٌ اَلَا تَتَّقُوۡنَ
اس جگہ صرف نوحؑ کا ذکر ہے مگر انکار رسولوں کا بتایا ہے پس یا تو نوح علیہ السلام کو رسولوں کا مجموعہ اس لئے قرار دیا ہے کہ تمام رسولوں میں مشابہت پائی جاتی ہے اور ایک رسول کا انکار حقیقت میں سب رسولوں کا انکار ہوتا ہے یا پھر اس لئے کہ نوح علیہ السلام کی امت میں اس کے تابع بہت سے رسول گزرے۔
1

اِذۡ قَالَ لَہُمۡ اَخُوۡہُمۡ ہُوۡدٌ اَلَا تَتَّقُوۡنَ
اِذۡ قَالَ لَہُمۡ اَخُوۡہُمۡ صٰلِحٌ اَلَا تَتَّقُوۡنَ
اِذۡ قَالَ لَہُمۡ اَخُوۡہُمۡ لُوۡطٌ اَلَا تَتَّقُوۡنَ